15 اکتوبر، 2024، 9:02 PM

نیویارک میں فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے+ویڈیو

نیویارک میں فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے+ویڈیو

فلسطین کے حامی مظاہرین نیویارک میں اسرائیلی جرائم کی مذمت کر رہے ہیں۔

200 سے زائد فلسطین کے حامی مظاہرین نے نیو یارک اسٹاک ایکسچینج کے باہر دھرنا دیتے ہوئے غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے لیے امریکی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک صیہونی رجیم کی حمایت کے ذریعے نہتے غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام اور نسل کشی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

News ID 1927435

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha